جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اب تک 4 لاکھ 24 ہزار 842 افغان اپنے وطن واپس جا چکے

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں سمیت افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ بلا تعطل اور تاخیر جاری ہے۔

گزشتہ روز (11 دسمبر کو) 1811 افغان شہری اپنے وطن واپس چلے گئے۔

1811 افغان شہریوں میں 454 مرد، 412 خواتین اور 945 بچے شامل تھے۔

پاکستان سے اپنے وطن واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ 24 ہزار 842 تک پہنچ گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.