
سوشل میڈیا پر بھارتی شہر جے پور کے ایک ’ہیٹ پروف‘ شخص کی ویڈیو وائرل ہے۔
ویڈیو میں نظر آنے والا شخص اسٹریٹ فوڈ وینڈر ہے جو کہ پکوڑے سموسے بیچتا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جے پور کا یہ رہائشی اپنے ہاتھوں سے ابلتے تیل میں پکوڑے ڈالنے اور نکالنے کے سبب کافی مشہور ہے جس کے اب سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔
اس وائرل ہوتی ویڈیو کو تا حال لاکھوں افراد یکھ چکے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.