غیر قانونی افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان سے 2 دسمبر کو 2597 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس چلے گئے۔
اپنے وطن واپس جانے والوں میں 832 مرد، 678 خواتین اور1087 بچے شامل تھے۔
افغانستان روانگی کے لیے 98 گاڑیوں میں 315 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی ہے۔
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں کی تعداد 4 لاکھ 4 ہزار909 ہو گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.