جمعہ 3؍شعبان المعظم 1444ھ24؍فروری 2023ء

آڈیو لیک: پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

تحریکِ انصاف نے آڈیو لیک کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔

پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کی صدر یاسمین راشد نے اس سلسلے میں لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔

یاسمین راشد کی درخواست میں وزراتِ داخلہ، وزارتِ دفاع، چیف سیکریٹری سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.