پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ حالیہ آڈیو لیک سے پتہ چلا کہ ساس کو ’مدر ان لا‘ کیوں کہا جاتا ہے۔
اپنے ایک بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ ثابت ہوا ملک میں رول آف لا نہیں مدر ان لا کا رول ہے۔
ترجمان پی ڈی ایم نے کہا کہ بتایا جائے ریڈ لائن لا ہے؟ یا مدر ان لا؟۔
حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ عمران خان نے اگر اسمبلیاں باجوہ کے حکم پر تحلیل کیں تو الیکشن تاریخ بھی ان ہی سے لے لیتے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.