what is the best gay hookup app emily willis hookup hookup Longmeadow is there a real hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آپ کی بائیڈن سے بات نہ ہونا بہت حیرت انگيز ہے، وزیراعظم سے سوال

وزیرا‏عظم عمران خان  سے سوال پوچھا گیا کہ امریکی صدر نے آپ سے بات نہیں کی، یہ بہت حیرت انگيز ہے، اس پر عمران خان نے کہا کہ یہ ان پر منحصر ہے، وہ سپر پاور ہیں۔

صدر مملکت کو بھیجی گئی سمری میں کہا گیا ہے کہ کانسٹیبل جمال احمد کلہوڑو 17اگست کو محرم الحرام کی اسپیشل ڈیوٹی پرخیر پور ریلوے اسٹیشن پر تعینات تھے۔

غیرملکی میڈيا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ  ہم نے بات نہیں کی لیکن ہم رابطے میں ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ ہمارے سیکیورٹی چیفس نے بات کی ہے، ہمارے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ سے بات کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.