وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آپ کا اقتدار ڈوب چکا، آپ کا چیخنا بنتا ہے۔
ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ سازشوں کے ان داتا نے گاڈ فادر فیض اور حواریوں کی مدد سے عروج پایا۔
انہوں نے کہا کہ ہارے ہوئے بگڑے بچے کی حالت قابل دید ہے، جو ہار چکا ہے۔
ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ کل تک سیاہ اور سفید کے مالک اور ان کے کارندے اب کسی کام کے نہیں، کچرے کا ڈھیر بن چکے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.