جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آصف علی زرداری کی آج دبئی روانگی کا امکان

سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری کی دبئی روانگی متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی آج اسلام آباد سے دبئی روانگی کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے بعد سابق صدر آصف علی زرداری دبئی پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری دورہ خیبر پختونخوا مکمل کرکے دبئی چلے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.