منگل 27؍محرم الحرام 1445ھ 15؍اگست 2023ء

آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری آج دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

آصف زرداری کئی روز سے بیرون ملک تھے۔

ان کے ہمراہ 9 دیگر مسافر بھی خصوصی طیارے میں سوار تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.