بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آصف علی اسلام آباد یونائیٹڈ کے نائب کپتان مقرر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز اسلام آباد یونائٹیڈ نے آصف علی کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا۔

اس حوالے سے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ آصف علی نے اسلام آباد کو کافی میچز جتوائے ہیں۔

نائب کپتانی ملنے پر آصف علی کا کہنا ہے کہ ٹیم کی جانب سے ذمہ داریاں دیے جانے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.