سابق صدر آصف علی زرداری اور انکی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی جانب سے اسپتال میں زیر علاج بچوں میں رقم تقسیم کی گئی۔
زرداری ہاؤس نواب شاہ کے ترجمان نے اسپتال میں زیرعلاج بچوں کے والدین کو رقم دی گئی۔
اسپتال میں داخل مریض بچوں کے والدین کو فی کس 5 ہزار روپے دیے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.