جمعہ 19؍ذیقعد 1444ھ9؍جون 2023ء

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آج سے شروع

اوول لندن میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل آج سے شروع ہورہا ہے۔ 

بھارتی ٹیم دوسری مرتبہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیل رہی ہے۔ 

2021 میں پہلی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دی تھی۔ 

فاتح ٹیم کو 1.6 ملین جبکہ رنرز اپ کو 8 لاکھ امریکی ڈالرز ملیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.