80 hookup hookup bbw com homemade hookup hookup by tinder hookup Parsippany NJ

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آرمی چیف کا ایل او سی کے پدھار سیکٹر پر اگلے مورچوں کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فرنٹ لائن پر پدھار سیکٹر کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کو لائن آف کنٹرول کی صورتحال اور فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں سے بات چیت کی اور ان کے ہمراہ افطار کیا۔

جوانوں سے بات چیت میں آرمی چیف نے ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور مادر وطن کے دفاع کے لیے جذبات کو سراہا۔

 اس سے پہلے فرنٹ لائن پہنچنے پر لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.