آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فینگ نے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کا مزید کہنا کہ دونوں شخصیات نے ملاقات میں تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کےعزم کا اعادہ کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.