سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے پی ٹی آئی اور عمران خان کا ساتھ چھوڑنے پر اُن کی اہلیہ حبا چوہدری نے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی سے علیحدگی، عمران خان کا ساتھ چھوڑنے اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کیا۔
اسی بیان پر حبا چوہدری نے ردعمل دیا اور کہا کہ آخر کار سفر اختتام کو پہنچا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.