وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج کراچی سے لوگ دبئی جا کر سرمایہ لگارہے ہیں، ہمیں اوور سیز پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع دینے ہیں۔
نتھیا گلی میں ہوٹل کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری جنگ کرپٹ نظام کے خلاف ہے، جس کی وجہ سے ملک میں انویسٹمنٹ نہیں آتی۔
عمران خان نے کہا کہ اربوں ڈالر چوری کرنے والے قانون کی حکمرانی نہیں چاہتے اس لیے حکومت پر حملے کر رہے ہیں۔
Comments are closed.