پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ آج پاکستان میں جو حالات ہیں اس کی وجہ کیا ہے؟
راولپنڈی میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ موجودہ حالات کی ایک وجہ نواز شریف کی حکومت کو ختم کرنا تھی۔
حنیف عباسی نے کہا کہ نواز شریف کی بدولت چین 62 ارب ڈالر سرمایہ کاری کرنا چاہ رہا تھا۔
رہنما ن لیگ نے کہا کہ ہماری حکومت کے آخر تک صرف 110 روپے کا ڈالر تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.