سابق وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آج نواز شریف الیکشن میں حصہ لینے کےلیے اہل ہیں۔
اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت پر جیو نیوز سے گفتگو کی۔
انہوں نے کہا کہ آج ن لیگی قائد نواز شریف عام انتخابات میں حصہ لینے کےلیے اہل ہیں، وہ الیکشن میں حصہ بھی لیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.