ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں میں آج کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور یہ گزشتہ روز کی سطح پر ہی برقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 600 روپے برقرار ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 83 ہزار 985 روپے برقرار ہے۔
ایسوسی ایشن کے مابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2008 ڈالر فی اونس برقرار ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.