thailandbestbeauty where to find prostitutes in thailand www dateinasia sign in tiny little asian download hello vietnam living in pattaya rich women looking for younger men

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج مستحکم رہی اور یہ ایک لاکھ 11 ہزار روپے پر برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 95 ہزار 165 روپے برقرار ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 813 ڈالر فی اونس ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.