
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے 11 بجے اہم پریس کانفرنس کا اعلان کیا ہے۔
اعظم سواتی کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ میرے پیارے پاکستان کے عوام آج صبح 11 بجے میری پریس کانفرنس ضرور سنیں، ہمیں مل کر آئین سے بالاتر کسی کو بھی اس عظیم ملک پر حکومت کرنے سے روکنا ہوگا۔
انہوں نے مزید لکھا ہے کہ آیئے ہم اپنے بانیٔ پاکستان اور عمران خان کے حقیقی خود مختاری کے خواب کو پورا کرنے کے لیے اِن کو (اتحادی حکومت) ایک ساتھ بے نقاب کریں۔
Comments are closed.