بدھ30؍ذوالحجہ 1444ھ 19جولائی 2023ء

آج بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس بند رہے گی

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح 10 سے رات 10 بجے تک سوئی گیس بند رہے گی۔

حکام کے مطابق گیس کی بندش مرمت کے کام کے باعث کی جائے گی۔

گیس کی بندش سے متاثرہ علاقوں میں مستونگ، قلات، منگوچر، پشین، زیارت اور کچلاک شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.