انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس قاضی جمیل الرحمان کو ان کے عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دیا گیا، نئے آئی جی اسلام آباد احسن یونس ہوں گے، احسن یونس ڈی آئی جی آپریشن لاہور تعینات تھے۔
اسلام آباد پولیس کے سربراہ قاضی جمیل الرحمان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹفکیشن کے مطابق نئے پولیس سربراہ کے طور پر احسن یونس ڈی آئی جی آپریشن کو تعینات کر دیا گیا۔
قاضی جمیل الرحمان گیارہ ماہ تک انسپکٹر جزل اسلام آباد کے عہدے پر فائز رہے۔
Comments are closed.