بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن آج پاکستان کے دورے پر آئے گا، وفد دو ہفتے پاکستان میں قیام کرے گا۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد وزارتِ خزانہ، توانائی سمیت ریگولیٹری اداروں اور اسٹیٹ بینک سے مذاکرات کرے گا۔
آئی ایم ایف وفد کے سامنے بیرونی فنانسنگ پر پاکستان کو اپنی پوزیشن واضح کرنی ہے جبکہ کرنسی ایکسچینج پر بھی اختلافات موجود ہیں۔
ایف بی آر نے اکتوبر تک ٹیکس وصولیوں کے لئے مقرر کردہ ہدف سے 66 ارب روپے زیادہ اکٹھے کئے ہیں۔
آئی ایم ایف وفد پاکستان کے لیے 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط دینے کی سفارش کرے گا۔
Comments are closed.