ہفتہ14؍جمادی الثانی 1444ھ7؍جنوری 2023ء

آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پورا کرنے کیلئے حکومت پُر عزم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے مینیجنگ ڈائریکٹر کو  آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پورا کرنے کے حکومتی عزم کا بتادیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ کل مینیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے فون پر بات ہوئی۔

وزیراعظم نے کہا کہ ایم ڈی آئی ایم ایف کو تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستان کی معاشی مشکلات کی بھی خاص طور پر وضاحت دی۔

اسلام آباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ…

انہوں نے بتایا کہ  آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.