پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کی مناسبت سے ’شاد رہے پاکستان‘ ملی نغمہ جاری کر دیا۔
اس حوالے سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ یہ ملی نغمہ قوم کے عزم کا اظہار ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملی نغمہ قوم کو خوشحالی کے راستے پر اتحاد اور ثابت قدمی کی ترغیب دیتا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.