پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئینِ پاکستان سب سے سپریم ہے، کوئی بھی آئین سے بالا نہیں ہے۔
اپنے بیان میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ چاہے پارلیمنٹ ہو یا کوئی شخصیت، کوئی بھی آئین سے بالا حکم جاری نہیں کرسکتا۔
چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کوئی بھی قانون آئین سے مبرا نہیں بناسکتی، سب آئین کے تابع ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.