بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئرلینڈ نے پاکستان کا نام سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا

آئرلینڈ نے پاکستان کا نام سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا۔

 آئرلینڈ میں پاکستانیوں کے لیے  ہوٹل میں قرنطینہ کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔

مسافروں کے لیے کورونا کی پی سی آر نیگیٹو رپورٹ لازمی قرار دی گئی ہے، جبکہ  گھروں پر پانچ روز قرنطینہ کرنا ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.