cougar hookup in louisiana galaxy s10 stereo hookup hookup Parsippany NJ gay hookup places in gloucester county nj hookup Middletown Delaware

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہائی وولٹیج میچ کا بخار گوجرانوالا کے خانہ بدوشوں تک جا پہنچا

ٹی 20 ورلڈکپ 2021 کے پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ کا بخار گوجرانوالہ کے خانہ بدوشوں تک جاپہنچا۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کے اہم ترین میچ سے قبل خانہ بدوشوں نے پیسے جمع کر کے پرانا ٹی وی خرید لیا۔

ٹی وی آنے کے بعد میچ دیکھنے کے لیے لائٹ کا بندوبست کیا گیا اور یار دوست جمع ہوگئے۔

گوجرانوالہ کے خانہ بندوشوں نے پاک بھارت میچ کے لیے پاکستان کو اپنا فیورٹ قرار دیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.