ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

گڈانی کے ساحل پر سیکڑوں جیلی فش مردہ حالت میں پائی گئیں

گڈانی کے ساحل سمندر پر  سیکڑوں کی تعداد میں جیلی فش مردہ حالت میں پائی گئی ہیں، جیلی فش کس وجہ سے مری ہیں، اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

گڈانی کے ساحل سمندر پر سیکڑوں جیلی فش مردہ حالت میں میں پڑی ہوئی ہیں۔

مردہ جیلی فش سے تعفن پھیل رہا ہے، جس سے مقامی آبادی اور تفریح کے لئے آنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.