بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گلیڈی ایٹرز کا بڑا نقصان، محمد نواز PSL سے باہر

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ان فارم آل راؤنڈر محمد نواز پاؤں کی انجری کے سبب پی ایس ایل 7 کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مینجمنٹ نے محمد نواز کے پی ایس ایل سے باہر ہوجانے کی تصدیق کی ہے۔

محمد نواز کو ٹریننگ کے دوران بائیں پاؤں میں انجری ہوئی ہے۔

فرنچائز مینجمنٹ کا کہنا ہے محمد نواز کا متبادل لیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.