بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کوٹری؛ ریلوے ٹریک پر دھماکا، ایک فٹ کا ٹکڑا ٹوٹ گیا

کوٹری میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے جس سے ایک فٹ کا ٹکڑا ٹوٹ گیا ہے۔

دھماکے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوگئی ہے جبکہ کچھ ٹرینوں کو جامشورو اور حیدر آباد ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا ہے۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت اور ٹریک کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.