وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ غریب کیلئے لنگر خانے اور پناہ گاہیں جبکہ کرپٹ لٹیروں کے لئے جیلیں تیار ہیں۔
فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ نے غریب مار مہم سے عوام کا بھرکس نکال دیا، تحریک انصاف غریب کی فلاح و بہبود کے منصوبے جاری رکھے گی۔
معاون خصوصی نے کہا کہ ن لیگ نے غریب مار مہم سے عوام کا بھرکس نکال دیا، ان کے دور میں آئے روز غریب بھوک سے خودکشیاں کرتے تھے۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تحریک انصاف غریب کی فلاح و بہبود کے منصوبے جاری رکھے گی، جبکہ کرپٹ کنیزیں جلتی بجھتی رہیں گی۔
Comments are closed.