my uber hookup gay hookup apps nz dailydot hookup app arduino led hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: شریف آباد میں لکڑیوں کے 3 کارخانے جل گئے

کراچی کے علاقے شریف آباد میں لکڑیوں کے 3 کارخانوں میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق شریف آباد تھانے کے قریب واقع لکڑی کے کارخانوں میں لگنے والی آگ کو فائر بریگیڈ کے 4 ٹینڈرز نے موقع پر پہنچ کر بجھایا۔

ریاض(شاہد نعیم) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں…

فائر بریگیڈ حکام نے بتایا ہے کہ آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، کچھ گھنٹوں کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام نے مزید بتایا کہ آگ لگنے کی کوئی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون نمبر5 میں واقع لکڑی کی مارکیٹ میں آگ لگ…

آگ لگنے کے باعث ایک کارخانہ مکمل طور پر جل گیا جس میں موجود لکڑی کی شیٹوں کو نقصان پہنچا جبکہ دیگر 2 کارخانوں کو جزوی طور پر نقصان پہنچا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.