کراچی میں شادی کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹنے والے خاندان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
’ٹھگ فیملی‘برات لے کر نارتھ ناظم آباد کے شادی ہال پہنچی تو پولیس نے دھر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان شادی کا ڈراما رچاتے اور قیمتی جہیز لے کر رفو چکر ہوجاتے تھے، گرفتار افراد میں میاں، بیوی اور 2 بیٹے شامل ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کیخلاف عزیز بھٹی تھانے میں 30 سے زائد مقدمات درج ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.