gay byu hookups best hookup apps that aren't a scam 80 hookup gay vegas hookup hookup by tinder

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: بلدیہ ٹاؤن میں بس پکڑنے پر پولیس کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا دھرنا

پولیس کی جانب سے بس پکڑنے پر کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کیا ہے۔

نادرن بائی پاس اور حب ریور روڈ پر ٹرانسپورٹرز نے دھرنا دے دیا جس کے نتیجے میں دونوں شاہراہیں ٹریفک کے لیے بند ہو گئیں۔

حب ریور روڈ پر ٹرانسپورٹروں کی جانب سے جلاؤ گھیراؤ کیا جارہا ہے۔

راچڈیلمیری ٹائم اور ٹرانسپورٹ یونین کے اراکین کی…

احتجاج اور دھرنے کے باعث ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے اور گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔

ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے بلاوجہ بس پکڑ لی، پولیس کی جانب سے 25 لاکھ روپے رشوت طلب کی جا رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.