gay vegas hookup cancer man and hookups hookup Birmingham a v hookup on xbox 360 what is the best gay hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی، میٹرک کے نتائج کا اعلان آج ہوگا

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (بی ایس ای کے)  دسویں جماعت (سائنس گروپ) (ریگولر)  برائے سال 2021 کے نتائج کا اعلان آج کرے گا۔

کراچ بھر میں سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ  پارٹ ٹو میٹرک (ایس ایس سی پارٹ ٹو) سائنس گروپ (ریگولر) برائے سال 2021 کے نتائج کا اعلان آج کردیا جائے گا۔

میٹرک کے نتائج کے سلسلے میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق طلبہ اپنے نتائج بی ایس ای کے کی ویب سائٹ (www.bsek.edu.pk) پر دیکھ سکتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.