جمعرات 8؍ شوال المکرم 1442ھ20؍مئی 2021ء

کتوں کے کاٹنے پر علاقہ مکین ایڈمنسٹریٹر کراچی کے خلاف مقدمہ درج کروانے پہنچ گئے

کراچی کے علاقے بہادر آباد، دھوراجی میں آوارہ کتوں نے دو بچوں کو کاٹ لیا۔

علاقہ مکین ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ایڈمسٹریٹر ضلع شرقی کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے لیے فیروز آباد تھانے پہنچ گئے۔

اس موقع پر موجود سابق یو سی چیئرمین جنید مکاتی نے کہا کہ انتظامیہ کی لاپرواہی کے باعث بچوں کو نقصان پہنچا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.