اتوار22؍ رجب المرجب 1442ھ 7؍مارچ2021ء

پنجاب کے سرکاری افسران کیلئے ڈریس کوڈ جاری

حکومت پنجاب نے سرکاری افسران کے لیے ڈریس کوڈ جاری کر دیا ہے ۔

نوٹی فکیشن کےمطابق پنجاب کے سرکاری مرد آفیسرز پتلون شرٹ اور ٹائی یا پینٹ کوٹ یا شلوار قمیض اور ویسٹ کوٹ پہن سکتے ہیں۔

نو ٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ خواتین آفیسرز دفتری ماحول کے مطابق باوقار اور مناسب ڈریس پہنیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.