اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل، 22 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے آئینی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی کی گئی ہے۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 22 مئی کو طلب کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پہلے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 30 مئی کو طلب کیا گیا تھا۔
Comments are closed.