free messege hookup sites homemade hookup mature hookup app best hookup subredduts cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے جہاں پاکستان نے اس کی پہلی وکٹ گرادی۔ 

شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔ 

ٹاس کے موقع پر بابر اعظم کا کہنا تھا کہ جلد وکٹیں لے کر حریف ٹیم پر پریشر ڈالنے کی کوشش کریں گے۔ 

خیال رہے کہ ٹیم پاکستان میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، بھارت کے خلاف فاتح ٹیم کو ہی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ پاکستان نے گزشتہ میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست دے کر ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا تھا۔ 

دوسری جانب نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں یہ پہلا میچ ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.