
عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی خریدی۔
بلوم برگ کے مطابق ستمبر کے لیے ایل این جی کے سودے 15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں طے ہوئے ہیں۔
جریدے کا کہنا ہے کہ سپلائی قلت کے سبب عالمی مارکیٹ میں ایل این جی کی اسپاٹ قیمتیں بلند ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.