بدھ29؍رمضان المبارک 1442ھ12؍مئی 2021ء

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کا دوسرا پریکٹس سیشن

پاکستان اور جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرا پریکٹس سیشن کیا۔ دونوں ٹیموں نے الگ الگ بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ کی بھرپور پریکٹس کی۔

دونوں ٹیموں نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین گھنٹے طویل پریکٹس سیشن کیا۔

پریکٹس سیشن کے بعد پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کو سخت سیکیورٹی میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم سے اسلام آباد کے نجی ہوٹل منتقل کیا گیا۔

راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل دونوں ٹیمیں کل آخری روز اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کریں گی۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین دوسرا ٹیسٹ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 4 فروری سے کھیلا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.