hookup Millerton best really free hookup sites gay byu hookups galaxy s10 stereo hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

دبئی میں کھیلے جارہے اس میچ میں سپر 12 کے گروپ 1 کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔ 

اس سے قبل اسی گروپ کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.