بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹام اینڈ جیری حقیقی زندگی میں بھی آگئے

بچوں اور بڑوں میں بے حد مقبول کارٹون ’ٹام اینڈ جیری ‘ حقیقی زندگی میں بھی موجود ہیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ٹام اینڈ جیری کی طرح حقیقی زندگی میں کتے، بلی اور چوہے شرارتیں کرتے نظر آرہے ہیں۔

یہ ویڈیو پیٹس ون نامی فیس بک پیج پر شیئر کی گئی ہے۔

ویڈیو میں چوہے، بلی اور کتے کی حرکتوں کو جوڑا گیا ہے جس کے بعد یہ بھی ٹام اینڈ جیری کارٹون کی قسط لگ رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.