جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعلیٰ کے دورے کی اطلاع پر مٹیاری جاگ گیا

وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کے دورے کی اطلاع پر مٹیاری جاگ گیا، انتظامیہ متحرک ہوگئی اور ضلعی افسران سڑکوں پر آ گئے۔

نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے دورے سے پہلے ہی انتظامیہ چوکوں، چوراہوں اور اسپتالوں میں صفائی، ستھرائی اور کچرا اٹھانے کا کام اپنی نگرانی میں کرانے لگے۔

علاوہ ازیں نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی آمد کے لیے ہیلی پیڈ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.