وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے قائم مقام آئی جی پولیس کامران فضل نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ سندھ نے قائم مقام آئی جی کو صوبے میں امن و امان کو برقرار رکھنے اور مؤثر پیٹرولنگ کی ہدایت دی۔
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ یہ موجودہ دہشت گردی کی لہر چلی ہے، اس کو روکنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں۔
ملاقات کے دوران قائم مقام آئی جی پولیس سندھ نے چارج دینے پر وزیراعلیٰ کا شکریہ بھی ادا کیا۔
Comments are closed.