وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
لاہور میں وزیراعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور صوبائی کابینہ سے ملاقاتیں کریں گے۔
وزیراعظم کے دورہ لاہور کے دوران انتظامی طور پر بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔
بشکریہ جنگ
ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء
Comments are closed.