funny will send nudes in 20 minutes no hookups dog screening hookup to laptop hookup Suplee PA arduino led hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ورلڈکپ، روس میں زیر تعلیم طلبہ کا قومی ٹیم کیلئے گانا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی عمدہ کارکردگی جاری ہے اور دنیا بھر میں موجود پاکستان کرکٹ کے فینز کرکٹ کے بخار میں مبتلا ہیں۔

روس میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے گئے پاکستانی طالب علموں نے بھی ٹیم سے یکجہتی کےلیے نغمہ ’اولے اولے‘ بنایا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف اہم میچ سے قبل قومی ٹیم نے افغانستانی اسپن اٹیک کے خلاف کمر کس لی۔

خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان روائتی حریف بھارت  اور نیوزلی لینڈ کی ٹیموں کو دھول چٹا چکا ہے۔

آج پاکستان کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.