hookup Mansfield Center best site to hookup with older woman is there a real hookup app hookup Middletown Delaware glasgow hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نیو کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

نیو کراچی سیکٹر 11 جی منگل بازار کے قریب پولیس کا ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ 4 ملزمان فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق 3 موٹرسائیکلوں پر سوار7 مشتبہ ملزمان کو روکنے کی کوشش کی، روکنے کی کوشش پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک اور مفرور ملزمان کا کرمنل ریکارڈ سامنے آگیا ہے، ملزمان نے علاقے کے مختلف گھروں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کیے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.